الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: حدیث میں مذکور یہ سارے کے سارے کام ایسے ہیں جنہیں عملی جامہ پہنانے والا...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
حدیث میں مذکور یہ سارے کے سارے کام ایسے ہیں جنہیں عملی جامہ پہنانے والا اس جنت کا وارث ہوجائے گا جس کا وعدہ رب العالمین نے اپنے متقی بندوں سے کیا ہے۔
نوٹ:
(سند میں عثمان بن عبد الرحمن جمعی ضعیف راوی ہیں،
لیکن (أَفْشُوا السَّلَامَ وَأَطْعِمُوا الطَّعَامَ) کا ٹکڑا دیگر صحابہ سے صحیح ہے)

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 1854