🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: حدیث کے الفاظ حنتم، دباء، نقیر اور مزفت یہ مختلف قسم کے برتنوں کے نام...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
حدیث کے الفاظ حنتم،
دباء،
نقیر اور مزفت یہ مختلف قسم کے برتنوں کے نام ہیں،
ان میں زمانہ جاہلیت میں شراب بنائی اوررکھی جاتی تھی،
شراب کی حرمت کے وقت ان برتنوں کے استعمال سے منع کردیا گیا،
پھر بعد میں بریدہ اسلمی کی اگلی روایت ”كُنتُ نُهِيتُكُم عَنِ الأَوعِيَةِ فَاشرِبُوا فِي كُِّل وِعَاء“ (یعنی میں نے تمہیں مختلف برتنوں کے استعمال سے منع کردیا تھا،
لیکن اب انہیں اپنے پینے کے لیے استعمال کرسکتے ہو) سے ان برتنوں کی ممانعت منسوخ ہوگئی۔
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 1868