🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: آپ ﷺ کا عام معمول بیٹھ کر پانی پینے کا تھا، لیکن بوقت مجبوری یا...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا عام معمول بیٹھ کر پانی پینے کا تھا،
لیکن بوقت مجبوری یا بیان جواز کے لیے کبھی کھڑے ہوکر بھی پیا۔
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 1883