🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: نوٹ: (زہری تابعی ہے ان کی روایت نبی اکرمﷺ سے مرسل ہے، اور زہری کی مراسیل کو...
اردو حاشہ:
نوٹ:
(زہری تابعی ہے ان کی روایت نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے مرسل ہے،
اور زہری کی مراسیل کو سب سے خراب مرسل کا درجہ علما ء نے دیاہے،
لیکن اس سے پہلے کی حدیث میں زہری نے بسند عروہ ام المومنین عائشہ سے یہ حدیث روایت کی ہے،
اس لیے صحیح ہے)
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 1896