🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: ماں کوتین مشکل حالات سے گذرنا پڑتاہے: ایک مرحلہ وہ ہوتا ہے جب نوماہ تک...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
ماں کوتین مشکل حالات سے گذرنا پڑتاہے:
ایک مرحلہ وہ ہوتا ہے جب نوماہ تک بچہ کو پیٹ میں رکھ کر مشقت و تکلیف برداشت کرتی ہے،
دوسرا مرحلہ وہ ہوتا ہے جب بچہ جننے کا وقت آتاہے،
وضع حمل کے وقت کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑتاہے یہ ماں ہی کو معلوم ہے،
تیسرا مرحلہ دودھ پلانے کا ہے،
یہی وجہ ہے کہ ماں کو قرابت داروں میں نیکی اور صلہ رحمی کے لیے سب سے افضل اور سب سے مستحق قراردیا گیاہے۔
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 1897