الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: بعض احادیث سے معلوم ہوتا ہے کہ جہاد سب سے افضل وبہترعمل ہے، بعض سے...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
بعض احادیث سے معلوم ہوتا ہے کہ جہاد سب سے افضل وبہترعمل ہے،
بعض سے معلوم ہوتا ہے کہ ماں باپ کے ساتھ اچھا برتاؤ کرنا یہ سب سے اچھا کام ہے،
اور بعض سے معلوم ہوتاہے کہ زکاۃ سب سے اچھاکام ہے،
جب کہ اس حدیث سے معلوم ہوتا ہے کہ نماز سب سے افضل عمل ہے،
اسی لیے اس کی توجیہ میں مختلف اقوال وارد ہیں،
سب سے بہتر توجیہ یہ ہے کہ ”افضل اعمال“ سے پہلے حرف ”مِن“ محذوف مان لیاجائے،
گویا مفہوم یہ ہوگا کہ یہ سب افضل اعمال میں سے ہیں،
دوسری توجیہ یہ ہے کہ ا س کا تعلق سائل کے احوال اور وقت کے اختلاف سے ہے،
یعنی سائل اور وقت کے تقاضے کا خیال رکھتے ہوئے اس کے مناسب جواب دیا گیا۔
اوراپنی جگہ پریہ سب اچھے کام ہیں۔

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 1898