الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: یعنی ماں باپ کے حقوق کی حفاظت کی جائے اور اس کا خاص خیال رکھاجائے،...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
یعنی ماں باپ کے حقوق کی حفاظت کی جائے اور اس کا خاص خیال رکھاجائے،
اگر والد کو جنس مان لیاجائے تو ماں باپ دونوں مراد ہوں گے،
یا حدیث کا یہ مفہوم ہے کہ والد کے مقام و مرتبہ کا یہ عالم ہے تو والدہ کے مقام کا کیا حال ہوگا۔

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 1900