🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎ : یہ باپ کے احسان کا بدلہ اس لیے ہے کہ غلامی کی زندگی سے...
اردو حاشہ:
وضاحت: 1؎:
یہ باپ کے احسان کا بدلہ اس لیے ہے کہ غلامی کی زندگی سے کسی کو آزاد کرانا اس سے زیادہ بہترکوئی چیز نہیں ہے،
جس کے ذریعہ کوئی کسی دوسرے پر احسان کرے۔
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 1906