🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: نوٹ: (سند میں ابن ابی سوید مجہول راوی ہیں، اور سند میں انقطاع بھی ہے، اس لیے...
اردو حاشہ:
نوٹ:
(سند میں ابن ابی سوید مجہول راوی ہیں،
اور سند میں انقطاع بھی ہے،
اس لیے کہ عمربن عبدالعزیز کا سماع خولہ سے معروف نہیں ہے،
اس لیے وإنكم لمن ريحان الله کا فقرہ ضعیف ہے،
لیکن پہلا فقرہ شواہد کی بنا پر صحیح لغیرہ ہے،
ملاحظہ ہو:
تخریج کتاب الزہد لوکیع بن الجراح بتحقیق،
عبدالرحمن الفریوائی،
حدیث نمبر 178،
والضعیفة: 3214،
والصحیحة: 4764)
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 1910