الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: اس حدیث سے معلوم ہواکہ اللہ کی رضا کی خاطر دنیاوی مفاد کے بغیر جوکوئی...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
اس حدیث سے معلوم ہواکہ اللہ کی رضا کی خاطر دنیاوی مفاد کے بغیر جوکوئی مسلمانوں کی حاجات و ضروریات کا خاص خیال رکھے اور انہیں پوری کرے تو اس کا یہ عمل نہایت فضیلت والا ہے،
ایسے شخص کی حاجات خود رب العالمین پوری کرتاہے،
مزید اسے آخرت میں اجر عظیم سے بھی نوازے گا۔

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 1930