الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: غیبت (چغلی) حرام اور کبیرہ گناہ ہے، قرآن کریم میں اسے مردہ بھائی کے گوشت...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
غیبت (چغلی) حرام اور کبیرہ گناہ ہے،
قرآن کریم میں اسے مردہ بھائی کے گوشت کھانے سے تشبیہ دی گئی ہے،
اس حدیث میں بھی اس کی قباحت بیان ہوئی،
اور قباحت کی وجہ یہ ہے کہ غیبت کرنے والا اپنے بھائی کی غیر موجودگی میں اس کی عزت وناموس پر حملہ کرتاہے،
اور اس کی دل آزاری کا باعث بنتاہے،
غیبت یہ ہے کہ کسی آدمی کا تذکرہ اس طورپر کیاجائے کہ جو اسے ناپسند ہو،
یہ تذکرہ الفاظ میں ہو،
یا اشارہ وکنایہ میں۔

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 1934