الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: اسلام نے مسلم معاشرہ کی اصلاح اور اس کی بہتری کا خاص خیال رکھا ہے،...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
اسلام نے مسلم معاشرہ کی اصلاح اور اس کی بہتری کا خاص خیال رکھا ہے،
اس حدیث میں جن باتوں کا ذکر ہے ان کا تعلق بھی اصلاح معاشرہ اور سماج کی سدھار سے ہے،
صلہ رحمی کا حکم دیاگیا ہے،
ہاہمی بغض و عناد اور دشمنی سے باز رہنے کو کہاگیا ہے،
حسد جومعاشرہ کے لیے ایسی مہلک بیماری ہے جس سے نیکیاں جل کر راکھ ہوجاتی ہیں،
اس سے بچنے کی تلقین کی گئی ہے۔

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 1935