الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: حسد کی دوقسمیں ہیں: حقیقی اور مجازی، حقیقی حسد یہ ہے کہ آدمی دوسرے کے...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
حسد کی دوقسمیں ہیں:
حقیقی اور مجازی،
حقیقی حسد یہ ہے کہ آدمی دوسرے کے پاس موجود نعمت کے ختم ہوجانے کی تمنا وخواہش کرے،
حسد کی یہ قسم بالاتفاق حرام ہے،
اس کی حرمت سے متعلق صحیح نصوص وارد ہیں،
اسی لیے اس کی حرمت پر امت کا اجماع ہے،
حسد کی دوسری قسم رشک ہے،
یعنی دوسرے کی نعمت کے خاتمہ کی تمنا کیے بغیر اس نعمت کے مثل نعمت کے حصول کی تمنا کرنا،
اس حدیث میں حسد کی یہی دوسری قسم مراد ہے۔

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 1936