🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: یعنی جس نے کسی مسلمان کو مالی وجانی نقصان اور عزت وآبرو میں ناحق تکلیف...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
یعنی جس نے کسی مسلمان کو مالی وجانی نقصان اور عزت وآبرو میں ناحق تکلیف دی،
اللہ تعالیٰ اس پر اسی جیسی تکلیف ڈال دے گا،
اسی طرح جس نے کسی مسلمان سے ناحق جھگڑا کیا اللہ اس پر مشقت نازل کرے گا۔
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 1940