الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: نوٹ: (اس حدیث کے ’’عبد اللہ بن عمر بن خطاب‘‘ یا ’’عبد اللہ بن عمرو بن العاص‘‘...
اردو حاشہ:
نوٹ:
(اس حدیث کے ”عبد اللہ بن عمر بن خطاب“ یا ”عبد اللہ بن عمرو بن العاص“ کی روایت سے ہونے میں اختلاف ہے جس کی طرف مؤلف نے اشارہ کردیا،
مزی نے ابوداؤد کی طرف عبداللہ بن عمرو بن العاص کی روایت،
اور ترمذی کی طرف عبد اللہ بن عمر ابن خطاب کی روایت کی نسبت کی ہے)

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 1949