الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: اگر ’’جدہ‘‘ کی ضمیر کا مرجع ’’ایوب‘‘ ہیں تو ان کے دادا ’’عمرو بن سعید...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
اگر ”جدہ“ کی ضمیر کا مرجع ”ایوب“ ہیں تو ان کے دادا ”عمرو بن سعید الأشرق“ صحابی نہیں ہیں،
اور اگر ”جدہ“ کی ضمیر کا مرجع ”موسیٰ“ ہیں تو ان کے دادا ”سعید بن العاص“ بہت چھوٹے صحابی ہیں،
ان کا سماع نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے نہیں ہے،
تب یہ روایت مرسل صحابی ہوئی۔
نوٹ:
(سند میں ”عامر بن صالح“ حافظہ کے کمزور ہیں،
اور ”موسی بن عمرو“ مجہول الحال)

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 1952