🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: کیوں کہ حسن خلق اور خیر خواہی کا نام ایمان ہے، اس لیے جس شخص...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
کیوں کہ حسن خلق اور خیر خواہی کا نام ایمان ہے،
اس لیے جس شخص میں یہ دونوں خوبیاں پائی جائے گی وہ مومن کامل ہوگا،
اورایسا مومن کامل بخیل اور بد اخلاقی جیسی بری اورقابل مذمت صفات سے دورہوگا۔

نوٹ:
(سند میں ”صدقہ بن موسیٰ“ حافظہ کے کمزور ہیں)
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 1962