الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎ : اس حدیث سے معلوم ہواکہ صرف مال ہی خرچ کرنا صدقہ نہیں ہے، بلکہ...
اردو حاشہ:
وضاحت: 1؎:
اس حدیث سے معلوم ہواکہ صرف مال ہی خرچ کرنا صدقہ نہیں ہے،
بلکہ ہرنیکی صدقہ ہے،
چنانچہ اپنے ڈول سے دوسرے بھائی کے ڈول میں کچھ پانی ڈال دینا بھی صدقہ ہے،
اور دوسرے مسلمان بھائی کے سامنے مسکرانا بھی صدقہ ہے۔

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 1970