🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: اس حدیث میں مومن کی خوبیاں بیان کی گئی ہیں کہ مومن کامل نہ تو...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
اس حدیث میں مومن کی خوبیاں بیان کی گئی ہیں کہ مومن کامل نہ تو کسی کو حقیروذلیل سمجھتا ہے،
نہ ہی کسی کی لعنت وملامت کرتا ہے،
اور نہ ہی کسی کو گالی گلوج دیتاہے،
اسی طرح چرب زبانی،
زبان درازی اور بے حیائی جیسی مذموم صفات سے بھی وہ خالی ہوتا ہے۔
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 1977