🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: عمر بڑھانے کا مطلب یہ ہے کہ اسے زیادہ سے زیادہ نیک عمل کی توفیق...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
عمر بڑھانے کا مطلب یہ ہے کہ اسے زیادہ سے زیادہ نیک عمل کی توفیق ملتی ہے،
اور مرنے کے بعد لوگوں میں اس کا ذکر جمیل باقی رہتاہے،
اور اس کی نسل سے صالح اولاد پیداہوتی ہیں۔
اگرحقیقی طورپر عمر ان نیک اعمال سے ہوتی ہے تو یہ اللہ تعالیٰ کی قدرت سے کوئی بعید بات نہیں ہے۔
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 1979