الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: معلوم ہواکہ ایک مسلمان اپنے دوسرے مسلمان بھائی کی عزت و احترام کا خاص خیال...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
معلوم ہواکہ ایک مسلمان اپنے دوسرے مسلمان بھائی کی عزت و احترام کا خاص خیال رکھے کیوں کہ ناحق کسی کو گالی دینا باعث فسق ہے،
اور ناحق جھگڑا کرنا کفار کا عمل ہے۔
وضاحت:
1؎:
معلوم ہواکہ ایک مسلمان اپنے دوسرے مسلمان بھائی کی عزت و احترام کا خاص خیال رکھے کیوں کہ ناحق کسی کو گالی دینا باعث فسق ہے،
اور ناحق جھگڑا کرنا کفار کا عمل ہے۔
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 1983