الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: لوگوں کے سوال کا مقصد یہ تھا کہ آپﷺ نے ہمیں مزاح (ہنسی مذاق) اور...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
لوگوں کے سوال کا مقصد یہ تھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں مزاح (ہنسی مذاق) اور خوش طبعی کرنے سے منع فرمایا ہے اور آپ خود خوش طبعی کرتے ہیں،
اسی لیے آپ نے فرمایاکہ مزاح اور خوش طبعی کے وقت بھی میں حق کے سوا کچھ نہیں کہتا،
جب کہ ایسے موقع پر دوسرے لوگ غیر مناسب اور ناحق باتیں بھی کہہ جاتے ہیں۔

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 1990