🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: یعنی اونٹ اونٹنی کا بچہ ہی تو ہے، ایسے ہی آپ ﷺ نے ایک موقع...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
یعنی اونٹ اونٹنی کا بچہ ہی تو ہے،
ایسے ہی آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک موقع پر فرمایا تھا: (لَا تَدخُلُ الجَنَّةَ عَجُوز) یعنی بوڑھیا جنت میں نہیں جائیں گی،
جس کا مطلب یہ تھا کہ جنت میں داخل ہوتے وقت ہر عورت نوجوان ہوگی،
اسی طرح نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے اس فرمان:
-إني حاملك على ولد الناقة) کا بھی حال ہے،
مفہوم یہ ہے کہ اگر کہنے والے کی بات پر غور کرلیاجائے تو پھر سوال کی ضرورت ہی پیش نہیں آئے گی۔
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 1991