🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: نوٹ: سندمیں سلمہ بن وردان لیثی مدنی ضعیف راوی ہیں، صحیح الفاظ ابوامامہ رضی اللہ عنہ کی...
اردو حاشہ:
نوٹ:

سندمیں سلمہ بن وردان لیثی مدنی ضعیف راوی ہیں،
صحیح الفاظ ابوامامہ رضی اللہ عنہ کی حدیث سے اس طرح ہیں: (أنا زعیم ببیت في ربض الجنةِ لِمَنْ تَرَکَ المَزَاحَ وَ إِنْ کَانَ مُحِقًّا،
و بیت فِي وَسطِ الْجَنَّةِ لِمَنْ تَرَکَ الْکَذِبَ وَ إِن کَانَ مضازِحًا،
وَ بَیْتٌ فِي اَعْلَی الْجَنَّۃ لِمَنْ حسن خُلُقه) (أبوداود رقم: 4800) تفصیل کے لیے دیکھیے الصحیحة: 273)
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 1993