الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: جس طرح ایمان صاحب ایمان کو گناہوں سے روکنے کاسبب ہے، اسی طرح حیاء انسان...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
جس طرح ایمان صاحب ایمان کو گناہوں سے روکنے کاسبب ہے،
اسی طرح حیاء انسان کو معصیت اورگناہوں سے بچاتا ہے،
بلکہ اس کے لیے ایک طرح کی ڈھال ہے،
اسی وجہ سے حیاء کو ایمان کا جزء کہاگیا ہے۔
وضاحت:
1؎:
جس طرح ایمان صاحب ایمان کو گناہوں سے روکنے کاسبب ہے،
اسی طرح حیاء انسان کو معصیت اورگناہوں سے بچاتا ہے،
بلکہ اس کے لیے ایک طرح کی ڈھال ہے،
اسی وجہ سے حیاء کو ایمان کا جزء کہاگیا ہے۔
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 2009