الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: معلوم ہواکہ نرم برتاؤ، مہربانی اور رفق دنیا اور آخرت کی ہر اچھائی کے حصول...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
معلوم ہواکہ نرم برتاؤ،
مہربانی اور رفق دنیا اور آخرت کی ہر اچھائی کے حصول کا بنیادی ذریعہ ہے،
چنانچہ انسان میں خیر کا پہلو اتناہی غالب ہوگا جتنا اس میں رفق اور نرم روی کا پہلو غالب ہوگا،
اور جو اس صفت سے محروم ہوگا وہ خیر سے خالی ہوگا۔

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 2013