🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: اس میں نبی اکرم ﷺ کے حسن اخلاق اورکمال شرافت کا بیان ہے، اور اس...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
اس میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے حسن اخلاق اورکمال شرافت کا بیان ہے،
اور اس بات کی صراحت ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم برائی اور تکلیف پہنچانے والے سے عفو و درگذر سے کام لیتے تھے نہ کہ برائی کا بدلہ برائی سے دیتے تھے۔
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 2016