حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
تخریج الحدیث: [وأخرجه البخاري 420، ومسلم 95/1870، من حديث مالك به] تفقه ➊ میدان جنگ کے لئے گھوڑے پالنا...
تخریج الحدیث: [وأخرجه البخاري 420، ومسلم 95/1870، من حديث مالك به]
تفقه
➊ میدان جنگ کے لئے گھوڑے پالنا اور انھیں تیار کرنا سنت ہے۔
➋ جوئے وغیرہ کا خوف نہ ہو تو گھڑ دوڑ جائز ہے۔
➌ جہاد کی تیاری اور ٹریننگ ہمہ وقتی عمل ہے۔
تفقه
➊ میدان جنگ کے لئے گھوڑے پالنا اور انھیں تیار کرنا سنت ہے۔
➋ جوئے وغیرہ کا خوف نہ ہو تو گھڑ دوڑ جائز ہے۔
➌ جہاد کی تیاری اور ٹریننگ ہمہ وقتی عمل ہے۔
موطا امام مالک روایۃ ابن القاسم شرح از زبیر علی زئی 216