الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: پیر اور جمعرات یہ ایسے دودن ہیں جن کے بارے میں بعض روایات سے ثابت...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
پیر اور جمعرات یہ ایسے دودن ہیں جن کے بارے میں بعض روایات سے ثابت ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
ان دو دنوں میں (اللہ کے یہاں) بندوں کے اعمال پیش کئے جاتے ہیں،
آپ صلی اللہ علیہ وسلم ان دو دنوں میں اہتمام سے روزہ رکھتے تھے،
اور مسلم کی روایت ہے کہ پیر کے دن آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی پیدائش ہوئی اور اسی دن آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی بعثت بھی ہوئی۔

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 2023