الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: یعنی: حیاء اور کم گوئی کے سبب انسان بہت سے گناہوں سے بچ جاتاہے، یہ...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
یعنی:
حیاء اور کم گوئی کے سبب انسان بہت سے گناہوں سے بچ جاتاہے،
یہ دونوں خصلتیں انسان کو بہت سے گناہوں کے ارتکاب سے روک دیتی ہیں،
جب کہ بک بک کرتے رہنے سے انسان جھوٹ گوئی کا بھی ارتکاب کربیٹھتاہے،
اور جودل میں ہو اس کے خلاف بھی بول پڑتاہے،
یہی نفاق ہے۔

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 2027