الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: آپ ﷺ نے اونٹ اوراونٹنی کا پیشاب علاج کی غرض سے انہیں پینے کا حکم...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اونٹ اوراونٹنی کا پیشاب علاج کی غرض سے انہیں پینے کا حکم دیا،
اس سے معلوم ہواکہ حلال جانوروں کا پیشاب پاک ہے،
اگر ناپاک ہوتا تو اس کے پینے کی اجازت نہ ہوتی،
کیوں کہ حرام اور نجس چیز سے علاج درست نہیں۔

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 2042