🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: نوٹ: ( اس سند میں بھی قتادہ اور ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کے درمیان انقطاع ہے، نیز...
اردو حاشہ:
نوٹ:
(اس سند میں بھی قتادہ اور ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کے درمیان انقطاع ہے،
نیز یہ موقوف ہے،
یعنی ابوہریرہ کا کلام ہے،
لیکن ابوہریرہ کا یہ قول مرفوع حدیث سے ثابت ہے،
الصحیحة: 1905)
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 2070