🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: غیب کا علم صرف رب العالمین کے لیے خاص ہے، اس کا دعوی کرنا بہت...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
غیب کا علم صرف رب العالمین کے لیے خاص ہے،
اس کا دعوی کرنا بہت بڑا گناہ ہے،
اسی لیے اس دعوی کی آڑ میں کاہن اور نجومی باطل اورغلط طریقے سے جو مال لوگوں سے حاصل کرتے ہیں،
وہ حرام ہے،
زنا معصیت اورفحش کے اعمال میں سے سب سے بد ترین عمل ہے،
اس لیے اس سے حاصل ہونے والی اجرت ناپاک اور حرام ہے،
کتا ایک نجس جانور ہے اس کی نجاست کا حال یہ ہے کہ جس برتن میں یہ منہ ڈال دے شریعت نے اسے سات مرتبہ دھونے کا حکم دیا ہے،
اسی لیے کتے کی خرید وفروخت اور اس سے فائدہ اٹھانا منع ہے،
سوائے اس کے کہ گھر،
جائداد اور جانوروں کی حفاظت کے لیے ہو۔
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 2071