الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: نوٹ1: (سند میں شہر بن حوشب اور محمد بن قاسم اسدی دونوں ضعیف ہیں، اسدی کی بعض...
اردو حاشہ:
نوٹ1: (سند میں شہر بن حوشب اور محمد بن قاسم اسدی دونوں ضعیف ہیں،
اسدی کی بعض لوگوں نے تکذیب تک کی ہے،
الإرواء: 1664، 1665)
نوٹ2: (سند میں اضطراب ہے،
جس کی طرف مؤلف نے اشارہ کیا اور اس کی تفصیل نسائی میں ہے،
حافظ ابن حجر کے نزدیک سند میں اختلاف کا سبب عوف ہیں،
النکت الظراف،
الإرواء: 1664)

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 2091