🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1 ؎: کل ترکہ کے (12) حصے فرض کریں گے جن میں سے : مرنے والے...
اردو حاشہ:
وضاحت: 1 ؎:
کل ترکہ کے (12) حصے فرض کریں گے جن میں سے:
مرنے والے کی بیٹی کے لیے کل ترکہ کا آدھا =6 حصے،
پوتی کے لیے چھٹا حصہ =2حصے اور مرنے والے کی بہن کے لیے باقی ترکہ =4 حصے۔
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 2093