الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: یعنی: آیت کے سیاق سے ایسا لگتا ہے کہ پہلے میت کی وصیت پوری کی...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
یعنی:
آیت کے سیاق سے ایسا لگتا ہے کہ پہلے میت کی وصیت پوری کی جائے گی،
پھرا س کا قرض ادا کیا جائے گا،
لیکن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان کے مطابق پہلے قرض ادا کیا جائے گا،
پھر وصیت کا نفاذ ہو گا،
یہی تمام علماء کا قول بھی ہے۔
نوٹ:
(متابعات و شواہد کی بنا پر یہ حدیث صحیح ہے،
ورنہ اس کا راوی ”حارث اعور“ ضعیف ہے،
دیکھیے:
الإرواء رقم: 1667)

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 2094