الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: دومختلف ملت ومذہب سے مراد بعض لوگوں نے کفر و اسلام کو لیا ہے، اور...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
دومختلف ملت ومذہب سے مراد بعض لوگوں نے کفر و اسلام کو لیا ہے،
اور بعض نے اسے عام رکھا ہے،
ایسی صورت میں عیسائی یہودی کا اوریہودی عیسائی کا وارث نہیں ہوگا،
پہلا ہی قول راجح ہے کیوں کہ کفر کی ساری ملتیں ”ملة واحدة“ ایک ہی ملت ہیں۔
نوٹ:
(سند میں محمد بن أبی لیلیٰ ضعیف راوی ہیں،
لیکن شواہد کی بنا پر یہ حدیث صحیح لغیرہ ہے)

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 2108