🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: آیت میراث کے نزول سے پہلے وصیت کرنا لازمی اور ضروری تھا، لیکن اس آیت...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
آیت میراث کے نزول سے پہلے وصیت کرنا لازمی اور ضروری تھا،
لیکن اس آیت کے نزول کے بعد ورثاء کے حصے متعین ہوگئے اس لیے ورثاء سے متعلق وصیت کا سلسلہ بند ہوگیا،
البتہ ان کے علاوہ کے لیے تہائی مال میں وصیت کی جا سکتی ہے،
اور یہ وصیت اس حدیث کی روشنی میں تحریری شکل میں موجود رہنی چاہیے۔
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 2118