الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: صحیح احادیث سے ثابت ہے کہ یوم حج اکبر سے مراد یوم النحر (دسویں ذی...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
صحیح احادیث سے ثابت ہے کہ یوم حج اکبر سے مراد یوم النحر (دسویں ذی الحجہ) ہے،
کیوں کہ اسی دن منی میں کفارومشرکین سے برأت کا اعلان سنایا گیا،
یا حج اکبر کہنے کی یہ وجہ ہے کہ اس دن حج کے سب سے زیادہ اور اہم اعمال ادا کئے جاتے ہیں یا عوام عمرہ کو حج اصغر کہتے تھے،
اس اعتبار سے حج کو حج اکبر کہا گیا،
عوام میں جو یہ مشہور ہے کہ اگر یوم عرفہ جمعہ کے دن ہو تو وہ حج حج اکبرہے،
اس کی کچھ بھی اصل نہیں ہے۔

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 2159