الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: یہ ممانعت اس وجہ سے ہے کہ ننگی تلوار سے بسا اوقات خود صاحب تلوار...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
یہ ممانعت اس وجہ سے ہے کہ ننگی تلوار سے بسا اوقات خود صاحب تلوار بھی زخمی ہوسکتا ہے،
اور دوسروں کو اس سے تکلیف پہنچنے کا بھی اندیشہ ہے۔
وضاحت:
1؎:
یہ ممانعت اس وجہ سے ہے کہ ننگی تلوار سے بسا اوقات خود صاحب تلوار بھی زخمی ہوسکتا ہے،
اور دوسروں کو اس سے تکلیف پہنچنے کا بھی اندیشہ ہے۔
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 2163