الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: یعنی میری دو دعائیں میری امت کے حق میں مقبول ہوئیں، اور تیسری دعا مقبول...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
یعنی میری دو دعائیں میری امت کے حق میں مقبول ہوئیں،
اور تیسری دعا مقبول نہیں ہوئی،
گویا یہ امت ہمیشہ اپنے لوگوں کے پھیلائے ہوئے فتنہ و فساد سے دوچار رہے گی،
اور اس امت کے لوگ خود آپس میں ایک دوسرے کو ہلاک،
اور قتل کریں گے،
اور حدیث کا مقصد یہ ہے کہ امت کے لوگ اپنے آپ کو اس کا مستحق نہ بنالیں۔

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 2175