الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت 1؎ : اس سے مراد خلافت راشدہ کا اخیر زمانہ ہے، اس خلافت کی مدت تیس...
اردو حاشہ:
وضاحت 1؎:
اس سے مراد خلافت راشدہ کا اخیر زمانہ ہے،
اس خلافت کی مدت تیس سال ہے،
خوارج کا ظہور علی رضی اللہ عنہ کے دور خلافت میں ہوا،
جب خلافت راشدہ کے دوسال باقی تھے تو علی رضی اللہ عنہ نے نہروان کے مقام پران سے جنگ کی،
اور انہیں قتل کیا،
خوارج میں نوعمر اور غیر پختہ عقل کے لوگ تھے جو پر فریب نعروں کا شکار ہوگئے تھے۔
اوررسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی یہ پیش گوئی ہرزمانہ میں ظاہر ہورہے ہیں آج کے پرفتن دورمیں اس کا مظاہرہ جگہ جگہ نظرآرہا ہے،
اللہ تعالیٰ ہمیں دین کی صحیح سمجھ دے اورہرطرح کے فتنوں سے محفوظ رکھے آمین۔

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 2188