🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: یعنی یہ گروہ ہمیشہ حق پر قائم رہے گا، اللہ کی نصرت و مدد سے...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
یعنی یہ گروہ ہمیشہ حق پر قائم رہے گا،
اللہ کی نصرت و مدد سے سرفراز رہے گا،
اس کی نصرت وتائید نہ کرنے والے اسے کوئی نقصان نہیں پہنچا سکتے،
امام نووی کہتے ہیں:
یہ گروہ اقطار عالم میں منتشر ہوگا،
جس میں بہادر قسم کے جنگجو،
فقہاء،
محدثین،
زہداء اور معروف و منکر کا فریضہ انجام دینے والے لوگ ہوں گے۔
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 2192