🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: اس سے مراد وہ عورتیں ہیں جو بے انتہا باریک لباس پہنتی ہیں، یا وہ...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
اس سے مراد وہ عورتیں ہیں جو بے انتہا باریک لباس پہنتی ہیں،
یا وہ عورتیں مراد ہیں جن کے لباس مال حرام سے بنتے ہیں،
یا وہ عورتیں ہیں جو بطور زینت بہت سے کپڑے استعمال کرتی ہیں،
لیکن عریانیت سے اپنے آپ کو محفوظ نہیں رکھتیں۔
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 2196