🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
تخریج الحدیث: [واخرجه البخاري 5173، و مسلم 1429/96، من حديث مالك به] تفقه ➊ ولیمہ کی دعوت قبول کرنا...
تخریج الحدیث: [واخرجه البخاري 5173، و مسلم 1429/96، من حديث مالك به]
تفقه
➊ ولیمہ کی دعوت قبول کرنا ضروری ہے اِلا یہ کہ کوئی عذرِ شرعی ہو مثلاً مصروفیت، جائے دعوت کی دُوری، جائے دعوت پر غیر شرعی حرکات اور جان کا خوف وغیرہ۔
➋ مزید تفصیل کے لئے دیکھئے ح83، 150
موطا امام مالک روایۃ ابن القاسم شرح از زبیر علی زئی 231