🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: ہابیل نے اپنے بھائی قابیل سے کہا تھا: ﴿لَئِن بَسَطتَ إِلَيَّ يَدَكَ لِتَقْتُلَنِي مَا أَنَاْ...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
ہابیل نے اپنے بھائی قابیل سے کہا تھا:
﴿لَئِن بَسَطتَ إِلَيَّ يَدَكَ لِتَقْتُلَنِي مَا أَنَاْ بِبَاسِطٍ يَدِيَ إِلَيْكَ لأَقْتُلَكَ إِنِّي أَخَافُ اللّهَ رَبَّ الْعَالَمِينَ إِنِّي أُرِيدُ أَن تَبُوئَ بِإِثْمِي وَإِثْمِكَ﴾ (المائدة: 28، 29)
گو تو میرے قتل کے لیے دست درازی کرے لیکن میں تیرے قتل کی طرف اپنے ہاتھ نہ بڑھاؤں گا،
میں تو اللہ رب العالمین سے خوف کھاتاہوں،
میں تو چاہتاہوں کہ تومیرا گناہ اور اپنے گناہ اپنے سر پر رکھ لے۔
(المائدہ: 28، 29)
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 2204