🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: مفہوم یہ ہے کہ ایسے بیوقوفوں، لئیموں اور غلاموں کو امارت اور تونگری حاصل ہوگی...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
مفہوم یہ ہے کہ ایسے بیوقوفوں،
لئیموں اور غلاموں کو امارت اور تونگری حاصل ہوگی جن میں غلامی،
بیوقوفی اور حماقت نسل درنسل چلی آرہی ہے۔

نوٹ:
(شواہد کی بنا پر یہ حدیث صحیح ہے،
ورنہ اس کے راوی ”عبد اللہ بن عبد الرحمن اشہلی“ ضعیف ہیں)
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 2209