🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: اس سے اشارہ قیامت کے قریب ہونے کی طرف ہے، گویا آپ کی بعثت اور...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
اس سے اشارہ قیامت کے قریب ہونے کی طرف ہے،
گویا آپ کی بعثت اور قیامت کے درمیان کوئی چیز حائل نہیں ہے،
جس طرح شہادت اور بیچ کی انگلی کے درمیان کوئی دوسری انگلی نہیں ہے،
اس کا یہ بھی مطلب بیان کیاجاتا ہے کہ میرے اور قیامت کے درمیان کوئی دوسرا نبی آنے والا نہیں ہے۔

نوٹ:

(سند میں (مجالد بن سعید) ضعیف ہیں)
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 2213