الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: یعنی اگرمیں کسی کو خلافت کے لیے نامزد کردوں تواپنے پیش رو کی اقتداء میں...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
یعنی اگرمیں کسی کو خلافت کے لیے نامزد کردوں تواپنے پیش رو کی اقتداء میں ایسا ہوسکتا ہے،
اور اگر نہ مقرر کروں تو یہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی اقتداء ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کسی کو اپنا خلیفہ نہیں بنایا تھا۔
2؎:
یہ قصہ صحیح مسلم میں کتاب الإمارہ کے شروع میں مذکور ہے۔

سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 2225