🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی حفظہ اللہ
اردو حاشہ: وضاحت: 1؎: مسند احمد میں سفینہ رضی اللہ عنہ سے ہر خلیفہ کے دور کی تصریح موجود...
اردو حاشہ:
وضاحت:
1؎:
مسند احمد میں سفینہ رضی اللہ عنہ سے ہر خلیفہ کے دور کی تصریح موجود ہے،
اس تصریح کے مطابق ابوبکر رضی اللہ عنہ کی مدت خلافت دوسال،
عمر رضی اللہ عنہ کی دس سال،
عثمان رضی اللہ عنہ کی بارہ سال اور علی رضی اللہ عنہ کی چھ سال ہے۔
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى 2226